Dua on Mar 19, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
اجعلنا ممن تدركهم الرحمة ثم المغفرة
 ثم العتق من النار 
نسأل الله أن تكون ثلاثين ليلة من الجبر والغفران والستر والطمأنينة والسعادة. 

      آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ !
آپ ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے جنہیں (رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں) آپ کی رحمت، پھر (دوسرے عشرے میں) گناہوں سے معافی پھر (تیسرے عشرے میں انہیں) جھنم کی آگ سے آزادی ملتی ہے۔ 
ہم اللّٰہ تعالیٰ سے درخواست کرتے ہیں کہ
(ہمارے لیے رمضان المبارک کی) تیس راتیں (آپ کی طرف سے ہمارے نیک اعمال میں) کمی کی تلافی، مغفرت، (خامیوں کی) ستر پوشی، اطمینان اور کامیابی والی ہوں۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔