Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
فاطر السموات والأرض عالم الغيب والشهادة
إنا نعهد إليك في هذه الحياة خائفين مستجيرين مستغفرين راغبون إليك
إنا نشهد أن لا إله إلا أنت وحدك لا شريك لك وأن محمدا عبدك ورسولك
فلا تكلنا إلى أنفسنا فإنك إن تكلنا إلى أنفسنا تباعدنا من الخير وتقربنا من الشر
وإنا لا نثق إلا برحمتك فاجعل لنا عندك عهدا توفينا اياه يوم القيامة إنك لاتخلف الميعاد
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آسمانوں اور زمین کے بنانے والے ! پوشیدہ اور ظاہر کے جاننے والے !
بیشک ہم آپ سے اس زندگی میں ڈرتے ہوئے ، پناہ مانگتے ہوئے ، گناہوں کی معافی چاہتے ہوئے ، آپ کی طرف رغبت رکھتے ہوئے عہد کرتے ہیں کہ
بیشک ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ کے علاوہ کوئی حاکم ومعبود نہیں ، آپ کا کوئی شریک نہیں اور بیشک حضرت محمد ﷺ آپ کے بندے اور آپ کے رسول ہیں
پس آپ ہمیں اپنے نفسوں کے سپرد نہ کریں کیونکہ اگر آپ ہمیں اپنے نفسوں کے سپرد کریں گے تو ہم بھلائی سے دور اور شر کے قریب ہو جائیں گے ،
اور بیشک ہم آپ کی رحمت پر اعتماد کرتے ہیں
پس آپ ہمارے لیے اپنے پاس ایک عہد (گناہوں سے معافی کا) طے کر لیجیے جسے ہم قیامت کے دن پورا پالیں۔
بیشک آپ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size