Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلًّهُمَّ
کَمَا أَکْرَمْتَنَا وَ بَلَّغْتَنَا رَمَضَانَ بَلِّغْنَا تَمَامَهٗ
وَ أَعِنَّا عَلیٰ صِیَامِهٖ وَ قِیَامِهٖ وَ اجْعَلْنَا مِنَ الْمَقْبُوْلِیْنَ فِیْهٖ
اَلْلًّهُمَّ
اِجْعَلْ سَعْیَنَا فِیْ رَمَضَانَ مَشْکُوْرًا وَ ذَنْبَنَا مَغْفُوْراً وَ عَمَلَنَا فِیْهِ مُتَقَبَّلاً.
آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ
حَفِظَكُمُ الْلّٰهُ وَ أَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
جس طرح آپ نے ہمیں عزت دی اور ہمیں رمضان (المبارک کے مہینے) تک پہنچا دیا (اب) ہمیں اس کی تکمیل تک پہنچا دیجیے،
ہماری اس کے روزوں اور اس کے قیام (تراویح کی ادائیگی) پر مدد کیجیے اور ہمیں اس میں اپنے مقبول بندوں میں شامل کر لیجیے،
اے اللّٰہ!
آپ ہماری کوشش کو رمضان المبارک میں قابلِ قدر، ہمارے گناہوں کو معاف کیا ہوا اور ہمارے اعمال کو اس میں مقبول بنا دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے مالک !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size