Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
*هل تعلمون لماذا أحبكم؟
*لأني أدعو أن يظلني الله معكم تحت ظله يوم لا ظل إلا ظله*
*في يوم شديد الحراره ....*
*شديد العرق......*
*تقترب الشمس من الرؤوس ...*
*زحام شديد.....*
*وذنوب كثيرة💭*
*تجد صوتا ينادي ..*
*" أين المتحابون في جلالي ... اليوم أظلهم في ظلي يوم لا ظل إلا ظلي "*
*إنه صوت العزيز الجبار سبحانه مالك الملك*
*قال رسول الله صلّ الله عليه وسلم " سبعه يظلهم الله في ظله يوم لا ظل إلا ظله - وقال منهم - ورجلان تحابا في الله "ليس بينهم مصلحه دنيويه سوى أنهما تحابا في الله.*
*أسأل الله العلي القدير أن يسعدكم في الدنيا والآخره وأن يجمعنا في جنة قطوفها دانية على سرر متقابليين ،،،،،آميــــن*
*کیا آپ لوگ جانتے ہو کہ میں آپ سے کیوں محبت کرتا ہوں؟*
*اس لئے کہ میں دعا کرتا ہوں کہ*
*شدید گرمی والے*،
*زیادہ پسینے والے دن میں* ،
*کہ سورج ، سروں کے قریب ہوگا* ، *بہت بھیڑ*
*اور بہت زیادہ گناہوں ( کی گرمی ہوگی*)
*اللّٰہ تعالیٰ مجھے، آپ کے ساتھ اپنے عرش کی چھاؤں میں رکھے ، کہ اس دن اس کے علاوہ کوئی اور چھاؤں نہیں ہو گی*
*اور آپ ایک بلند ہوتی ہوئی آواز سنیں گے ۔۔۔*
*کہاں ہیں وہ لوگ جو میرے جلال و عظمت کے سبب آپس میں محبت کرنے والے ہیں ۔۔۔ آج کے دن میں انہیں اپنے ( عرش کے ) سائے میں رکھوں گا کہ اس دن ، اس سایہ کے علاوہ کوئی اور سایہ نہیں ہو گا*
*یہ غالب ، مقتدر ، پاک ذات ، بادشاہت کے مالک (اللّه) کی آواز ہے*
*رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا:*
*"سات لوگ ہیں جنہیں اللّٰہ تعالیٰ اپنے ( عرش کے) سائے میں رکھے گا* *جس دن اس کے سائے کے علاوہ کوئی سایہ نہیں ہو گا---ان میں سے ایک کا یوں ذکر فرمایا کہ ۔۔۔۔۔اور وہ دو آدمی جنہوں نے اللّٰہ کی خاطر باہم محبت کی" کہ ان کے مابین کوئی دنیوی مصلحت و غرض نہیں تھی سوائے اس کے کہ بیشک وہ دونوں اللّٰہ کے لیے محبت کرتے تھے "*
*میں بلند وبالا قدرت والی ذات سے التماس کرتا ہوں کہ وہ آپ کو دنیا و آخرت میں سعادت مند بنائے اور ہمیں ایسی جنت میں اکٹھا کردیں کہ اس کے (پھلوں کے) خوشے جھکے ہوئے ہیں اور تختوں پر آمنے سامنے بیٹھے ہوں۔.....اے اللہ ہماری دعا قبول کیجئے*