Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أسأل الله العظيم بكل ماتحمله هذه الساعات من بركة وفضل ..
أن يجعلكم من أسعد السعداء ..
وأن يتم عليكم النعمه والهناء ..
والصحة والشفاء ..
وأن يغفر لكم ولوالديكم ، وكل عزيز لديكم ، وان يحفظكم من كل سوء ومكروه ..
ويرزقكم من خيري الدنيا والآخرة .. ، ويرضى عنكم رضا ليس بعده إلا الجنه ..
میں عظمت والے اللہ تعالٰی سے ، ان تمام برکات اور فضل کے ساتھ سوال کرتا ہوں جو ( شب و روز کے ) یہ لمحات اپنے اندر رکھتے ہیں کہ وہ :
آپ کو سب سے زیادہ خوش بخت بنائے ..
اور آپ پر نعمت ، خوشی ، صحت اور تندرستی کو مکمل کردے ۔۔
اور آپ کی ، آپ کے والدین کی ، اور آپ کے تمام عزیزوں کی مغفرت کرے ۔۔
اور آپ کو ہر طرح کی برائی اور ناگوار امور سے بچائے ..
اور آپ کو دنیا و آخرت کی بھلائیوں سے نوازے ...
اور آپ سے ایسے راضی ہو کہ اس کے بعد جنت (میں داخلہ) کے سوا اور کچھ نہ ہو ۔