Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللَّهُمَّ
إِنِّا نعُوذُ بِكَ أَنْ نقُولَ زُوراً ، أَو نغْشَى فُجُوراً ،
أَو نكُونَ بِكَ مَغْرُورين.
اللَّهُمَّ
إِنّا نعُوذُ بِكَ مِنَ الشِّقَاقِ والنِّفَاق ، وسُوءِ الأخْلاق.
آمـــــــــين ياربَّ العالمين
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَأح٘يَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ کی پناہ میں آتے ہیں اس سے کہ :
ہم جھوٹ کہیں، یا ہم گناہوں میں ڈوب جائیں، یا ہم آپ پر بھروسہ کے سبب (گناہوں کے ارتکاب کے) دھوکہ میں مبتلا ہوں،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم باہمی تنازعہ سے ، نفاق سے اور برے اخلاق سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size