Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهمّ
اجعلنا من أصحاب الأخلاق الرفيعة ،
والابتسامة الدائمة، والقلب السليم،
ولاتجعلنا سببا في أذى أحد أو ظلمه،
واجعل أثرنا طيبا مباركاً،
وأجرنا من خزي الدنيا وعذاب الآخرة.
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما دیجیے جو بلند اخلاق ، دائمی مسکراہٹ اور (بد نیتی اور برے اخلاق سے) محفوظ دل کے مالک ہوں ،
آپ ہمیں کسی کی تکلیف یا اس کی حق تلفی کا ذریعہ نہ بننے دیجئیے ،
آپ ہمارے راستہ کو پاکیزہ ، برکت والا بنا دیجیے ،
اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے نجات دے دیجیے ۔