Dua on Oct 18, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أَللّٰھُمَّ
نَوِّرْ قُلُوْبَنَا بِالْإِیْمَانِ
 وَزَیِّنْ عُقُوْلَنَا بِالْحِکْمَةِ
 وَعَافِی أَبْدانَنَا بِالْصِّحَّةِ وَالْعَافِیَةِ 
وَاشْمُلْنَا بِعَفْوِكَ وَرَحْمَتِكَ وَلُطٔفِكَ
أَللّٰھُمَّ 
یَسَّرْ أُمُوْرَنَا وَفَرِّجْ ھُمُوْمَنَا، 
وَاسْتُرْ عُیُوْبَنَا، وَأَصْلِحْ أَحْوَالَنَا 
وَتَوَفَّنَا وَأَنْتَ رَاضٍ عَنَّا 
یَا أرْحَمَ الْرَّاحِمِیْن 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللّٰہ !
ہمارے دلوں کو ایمان کے ساتھ روشن کر دیجیے، 
ہماری عقلوں کو حکمت کے ساتھ مزین کر دیجیے، 
ہمارے بدنوں کو صحت وعافیت کے ساتھ عافیت دے دیجیے، 
ہمیں اپنے درگزر، اپنی رحمت اور اپنی شفقت میں شامل کر لیجئے، 
اے اللّٰہ !
ہمارے کام آسان کر دیجیے، 
ہماری پریشانیاں دور کر دیجیے، 
ہمارے عیوب کی ستر پوشی کر دیجیے، 
اور ہمارے حالات کو بہتر کر دیجیے، 
ہمیں اس حال میں دنیا سے لےجائیے کہ آپ ہم سے راضی ہوں۔ 
یا ارحم الراحمین !
(ہم پر رحم فرمائیے) 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔