Dua on Oct 18, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
اغفر لنا إن يأست قلوبنا
واغفر لنا إن سخطت ألسنتنا
واغفر لنا إن ضاقت أنفسنا
واغفر لنا ضعفنا وقلة صبرنا
اللهم
بك وحدك تطيب الخواطر
يارب
استودعناك أمورا في خواطرنا فحققها لنا

            آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
 

Urdu

اے اللّٰہ!
 اگر ہمارے دل مایوس ہو جائیں تو آپ ہمیں (اس گناہ کو) معاف فرما دیجیے
 اگر ہماری زبانیں ناراض ہو جائیں تو ہمیں (اس گناہ کو) معاف فرما دیجیے
 اگر ہمارے جی (دل) تنگ پڑ جائیں  ، ہمارے (گناہوں کی) بخشش فرما دیجیے
ہماری کمزوری اور ہماری برداشت کی کمی (کے سبب بننے والے گناہوں) کو بخش دیجیے ، 
اے اللّٰہ!
تنہا آپ کی ذاتِ کے ساتھ ہی (ہمارے) دل خوش ہوتے ہیں ، 
اے ہمارے پروردگار !
ہم نے آپ کو کئی امور اپنے دلوں میں سونپ رکھے ہیں پس آپ انہیں ہمارے لیے حقیقت بنا دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔