Dua on Oct 18, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

" صباح المودة ..
لكل من استيقظ وقلبه لا يحمل إلا الحب والاحترام والخير لمن حوله ..
صباح النعم الجميلة من الله .. والتي يعجز التفكير عن إدراك روعتها وشكرها ..
الحمد لك ربي والرضا لما قسمته لنا "

Urdu

" دوستی کی صبح۔۔ 
ہر اس شخص کے لیے جو صبح نیند سے جاگا جبکہ اس کا دل اپنے اردگرد کے لیے محبت و احترام اور بھلائی رکھے ہوئے ہے ۔۔ 

صبح کی خوبصورت نعمتیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہیں ۔۔ وہ نعمتیں کہ انسانی سوچ کی گہرائی ان کے شاندار حسن کو پانے اور ان کے شکر سے عاجز ہے ۔۔
اے میرے رب ! تمام تعریفیں اور اس پر راضی رہنا جو ہمارے لیے تقسیم کیا آپ ہی کے لیے ہیں ۔