Dua on Sep 18, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أَللّٰھُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ الْتَّوْفِیْقَ وَالْھِدَایَةَ، 
وَالْرُّشْدَ وَالْإِعَانَةَ،
 وَالْرِّضیٰ وَالْقَنَاعَةَ،
 وَالْحُبَّ وَالْإِنَابَةَ،
 وَالْدُّعَاءَ وَالْإِجَابَةَ 
أَللّٰھُمَّ
اُرْزُقْنَا نُوْرًا فِی الْقَلْبِ وَزِیْنَةً فِی الْوَجْهِ وَقُوَّةً فِی الْعَمَلِ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللّٰہ !
بیشک ہم آپ سے (اعمالِ خیر کی) توفیق کی، ہدایت کی،  رہنمائی کی، مدد کی، آپ کی رضا کی، قناعت کی، محبت کی، آپ کی طرف رجوع کی، دعا کی اور اس کی قبولیت کی درخواست کرتے ہیں، 
اے اللّٰہ!
ہمیں دل میں روشنی، چہرے کی رونق اور عمل میں طاقت دے دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔