Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ
اِنْ کَانَ فِیْ أَمْرِنَا عُسْرَةٌ فَاجْعَلْهُ یَسِیْرًا
وَإِنْ کَانَ فِیْهِ ضَرَرًا فَاصْرِفْهُ عَنَّا
وَ ارْزُقْنَا مِنْ خَزَائِنِ جُوْدِكَ وَ لَا تَجْعَلْنَا نَخَافُ سِوَاكَ
وَ جُدْ عَلَیْنَا بِفْضْلِكَ وَکَرَمِكَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
اگر ہمارے کام میں تنگی ہے تو اسے آسان کر دیجیے
اگر اس میں نقصان ہے تو اسے ہم سے دور کر دیجیے
ہمیں اپنی سخاوت کے خزانوں سے (وافر مقدار) عطا کر دیجیے اور ہمیں ایسا نہ بنائیے کہ آپ کے سوا (کسی سے) ڈریں
ہم پر اپنے فضل اور مہربانی کی سخاوت کردیجیے
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size