Dua on Aug 18, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أَللّٰھُمَ
اِجْعَلْ ھٰذَا الْصَّبَاحَ صَبَاحَ خَیْرٍ لَا یَضِیْقُ لَنَا فِیْهِ صَدْرٌ وَلَا یَخِیْبُ لَنَا فِیْهِ أَمْرٌ، 
وَاجْعَل لَّنَا بِکُلِّ خُطْوَةٍ تَوْفِیْقٌ وَّتَیْسِیْرٌ وَّأَجْرٌ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُمّ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللٰہ !
 اس صبح کو (ہمارے لیے) خیرو بھلائی والی ایسی صبح بنا دیجیے 
کہ نہ اس میں ہمارا سینہ تنگ (بوجھل) ہو اور نہ ہی اس میں ہمارے لیے خسارے کا معاملہ ہو، 
آپ ہمارے لیے ہر قدم پر (اعمال حسنہ) کی توفیق ، آسانی اور اجر وثواب مقرر کر دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔