Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
يشتهي المتعافي كل ملذات الحياة،
ولايشتهي المريض سوى العافية..
اللهم ادم علينا عافيتك،
وانزل شفائك على من لايعلم وجعه غيرك
صحتیاب انسان زندگی کی تمام لذتیں چاہتا ہے ، جبکہ بیمار انسان صرف تندرستی چاہتا ہے ..
اے اللہ ! صحتمندی ہم پر ہمیشہ قائم رہے اور اس شخص کے لیے آپ شفا کا فیصلہ فرما دیجیے جس کی تکلیف کو آپ کے سوا کوئی نہیں جانتا ۔