Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
اكفنا بحلالك عن حرامك،
وبطاعتك عن معصيتك،
وأغننا بفضلك عمن سواك.
اللهم
ارزق كل مهموم بالفرج،
وكل معسر باليُسر،
وكل مذنبٍ بالتوبة،
وكل حزينٍ بالفرح،
وكل ميتٍ بالرحمة،
وكل مريض بالشفاء والعافية،
وكل مديون بقضاء دينه.
اللهم
ارحم والدينا، وأصلح ذرياتنا، وأحبتنا أجمعين.
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمیں حلال (وسائل رزق دے کر) حرام (وسائل دولت) سے کافی ہو جائیے (کہ ہماری حرام سے حفاظت کیجئے ) ،
ہمیں اپنے فضل کے ذریعہ ان سب سے جو آپ کے علاوہ (دولت و قوت والے) ہیں ، مستغنی کر دیجیے ،
اے اللّٰہ!
ہر پریشانی میں مبتلا کو نجات ، ہر تنگدست کو آسانی ، ہر گنہگار کو توبہ ، ہر غمگین کو خوشی ، ہر فوت شدہ کو رحمت ، ہر بیمار کو شفا اور عافیت اور ہر مقروض کو اس کے قرضے کی ادائیگی دے دیجیے ،
اے اللہ !
ہمارے والدین پر رحم فرما دیجیے ،
ہماری اولادوں اور ہمارے تمام احباب (کے حالات) کو سنوار دیجیے ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size