Dua on Jul 18, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
 إنا استودعناك قلوبنا فلا تجعل فيها  أحدا غيرك
 و استودعناك لا إله إلا الله فلقنا إياها عند الموت
 و استودعناك أنفسنا فلا تجعلنا نخطو خطوة
 إلا في مرضاتك
 و استودعناك كل شيء رزقتنا و أعطيتنا فاحفظه لنا من  شر خلقك أجمعين 
واغفر لنا ولوالدينا يامن لاتضيع عنده الودائع .

آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

Urdu

اے اللّٰہ!
بیشک ہم نے اپنے دل آپ کے سپرد کردئیے ہیں ، پس آپ ان میں اپنے علاوہ کسی کو بھی (شامل) نہ ہونے دیجئے ۔
ہم نے  کلمہ لا إله إلا اللّٰه (پر ایمان) آپ کے سپرد کردیا ہے ، پس آپ اسے موت کے وقت ہمیں تلقین  (زبان پر جاری ) کردیجیے۔
ہم نے اپنی جان آپ کو سونپ دی ہے ، پس آپ ہمیں ایسا نہ ہونے دیجئے کہ ہم کوئی قدم بھی آپ کی مرضی کے بغیر  اٹھائیں ، 
ہم نے ہر اس چیز کو جو آپ نے ہمیں وسیلہ رزق کے طور پر دی اور ہمیں عطیہ کی ہے، آپ کے سپرد کردی ہے ، پس اسے اپنی تمام مخلوق کے شر سے ہمارے لئے محفوظ کردیجیے ، 
اور اے وہ ذات جس کے پاس سپرد شدہ امانتیں (اشیاء) ضائع نہیں ہوتیں ! ھمیں اور ھمارے والدین کی مغفرت کر دیجیے۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔