Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
إنا استودعناك قلوبنا فلا تجعل فيها أحدا غيرك
و استودعناك لا إله إلا الله فلقنا إياها عند الموت
و استودعناك أنفسنا فلا تجعلنا نخطو خطوة
إلا في مرضاتك
و استودعناك كل شيء رزقتنا و أعطيتنا فاحفظه لنا من شر خلقك أجمعين
واغفر لنا ولوالدينا يامن لاتضيع عنده الودائع .
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم نے اپنے دل آپ کے سپرد کردئیے ہیں ، پس آپ ان میں اپنے علاوہ کسی کو بھی (شامل) نہ ہونے دیجئے ۔
ہم نے کلمہ لا إله إلا اللّٰه (پر ایمان) آپ کے سپرد کردیا ہے ، پس آپ اسے موت کے وقت ہمیں تلقین (زبان پر جاری ) کردیجیے۔
ہم نے اپنی جان آپ کو سونپ دی ہے ، پس آپ ہمیں ایسا نہ ہونے دیجئے کہ ہم کوئی قدم بھی آپ کی مرضی کے بغیر اٹھائیں ،
ہم نے ہر اس چیز کو جو آپ نے ہمیں وسیلہ رزق کے طور پر دی اور ہمیں عطیہ کی ہے، آپ کے سپرد کردی ہے ، پس اسے اپنی تمام مخلوق کے شر سے ہمارے لئے محفوظ کردیجیے ،
اور اے وہ ذات جس کے پاس سپرد شدہ امانتیں (اشیاء) ضائع نہیں ہوتیں ! ھمیں اور ھمارے والدین کی مغفرت کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size