Dua on Jul 18, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم يسر لنا كل أمر شديد
وأمنا من الخوف يوم الوعيد 
واكفنا شر العباد القريب والبعيد
اللهُم احفَظنا مِن شَتات الآمّر
وَمَس الضُر، وَضيقّ الصَدر، وَعذابّ القَبر.
وَحلوُل الفَقر، وَتقلّب الدَهر، وَالعُسر بَعد اليُسر.

Urdu

اے اللہ ! ہمارے لیے ہر سخت کام کو آسان کر دیجیے ، 
آخرت کے دن کے خوف سے نجات دے دیجیے ، 
انسانوں سے پیش آنے والے نزدیک اور دور کے شر سے ہمیں کافی ہو جائیے ۔ 

اے اللہ ! ہماری حفاظت فرما لیجیے : 
معاملات کے انتشار ، نقصان پہنچنے ، تنگ دلی ، عذاب قبر ، بھوک اور فقر کے آنے ، زمانہ بدل جانے اور فراخی کے بعد کی تنگی سے ۔