Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰـهُمَّ
ھَبْ لَنَا قُلُوْبًا آمِنَةً مُّطْمَئِنَّةً لَا یُؤْذِیْھَا بَلَاءَ الْدُّنْیَا،
وَ اغمُرْ بُیُوْتَنَا بِالْبَرَکَةِ وَ الْسَّتْرِ،
اَللّٰـهُمَّ
اِفتَحْ لَنَا أَبْوَابَ فَضلِكَ وَ أَنزِلْ عَلَيْنَا بَرَكَاتِكَ وَ وَفِّقنَا لِمُوجِبَاتِ مَرَضَاتِكَ.
آمِين يَا رَبَّ العالَمِين
اے اللّٰہ!
ہمیں ایسے امن والے اور اطمینان والے دل دے دیجیے کہ جنہیں دنیا کی آزمائش تکلیف نہ پہنچائے،
اور ہمارے گھروں کو (وسائلِ رزق کی) برکتوں اور (نقصانات کی) ستر پوشی سے بھر دیجئے۔،
اے اللّٰہ!
ہمارے لیے اپنے فضل کے دروازے کھول دیجیے، ہم پر اپنی برکات نازل فرمائیے اور ہمیں اپنی رضا والے کاموں کی توفیق دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرمائیے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size