Dua on Jun 18, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

یَارَبِّ
 عَافِی وَاھْدِی
وَاَصْلِحْ مَنْ اُعِزُّھُمْ 
وَاغْفِرْ لِمَنْ  فِیْ قَلْبِیْ حُبُّھُمْ 
وَبَارِكْ لِمَنْ یَّدُوْرُ فِیْ بَالِیْ ذِکْرُھُمْ 
وَتُبْ عَلیٰ مَنْ تَرْتَاحُ رُوْحِیْ لِوَصْلِھِمْ وَتَقَبَّلْ صَالِحَ أَعْمَالِھِمْ وَطَاعَاتِھِمْ 
اَللّٰھُمَّ
لَا تَرُدُّ لَھُمْ دُعَاءً
وَلَا تَخِیْبُ لَھُمْ رَجَاءً
وَلَا تَسْکُنُ جَسَدُھُمْ دَاءً
وَادْفَعْ عَنْھُمُ الْبَلَاءَ
وَلَا تُشْمِتْ بِھِمُ الْأَعْدَاءَ
یَا وَاسِعَ الْمَغْفِرَةِ وَالْرَّجَاءِ
وَصَلِّ اَللّٰھُمَّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ آلِهٖ وَأَصْحَابِهٖ أَجْمَعِیْنَ۔

Urdu

اے میرے پروردگار !
ان (تمام احباب و متعلقین) کو عافیت دے دیجیے،  ہدایت دے دیجیے اور سنوار دیجیے جن کی میں قدر کرتا ہوں،
انہیں بخش دیجیے جن کے لیے میرے دل میں محبت ہے، 
ان کو برکت دے دیجیے جن کا تذکرہ میرے دل میں گردش کرتا (رہتا) ہے، 
ان کی توبہ قبول کر لیجئے جن کو ملنے سے میری روح راحت پاتی ہے، 
اور ان کے نیک اعمال اور فرمانبرداریوں کو قبول کر لیجیے! 
اے اللّٰہ!
آپ ان کی کوئی بھی دعا رد نہ کیجئے، 
ان کی کوئی بھی امید ناکام نہ کیجئے، 
اور کوئی بیماری ان کے جسموں میں نہ رہنے پائے، 
ان سے آزمائش کو ہٹا دیجئے، 
ان کے دشمنوں کو ان پر ہنسنے (کا موقع) نہ دیجیے، 
اے وسیع بخشش اور امید والے !
(ہمیں معاف کر دیجیے اور ہماری امیدوں کو پورا کر دیجیے) 
اے اللّٰہ!
اور آپ  ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر، آپ کی آل پر اور آپ کے تمام صحابہ کرام پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے، سلامتی دیجیے اور برکتیں عطا کیجیے۔