Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهمَّ
اجعلنا من الذين يزرعون الخير في الدنيا ويحصدونه في والآخرة
اللهمّ
اجعل قلوبنا لك خاشعة
وأعيننا من خشيتك دامعة
وألسنتنا لك بالشكر ناطقة .
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے جو بھلائی کو دنیا میں کاشت کرتے ہیں اور اس (کے پھل) کو آخرت میں کاٹتے ہیں ،
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو اپنے لیے عاجزی کرنے والے ، ہماری آنکھوں کو اپنے ڈر سے (اپنے گناہوں پر) آنسو بہانے والی اور ہماری زبانوں کو اپنے لیے (اپنی ہیبت سے ) شکر ادا کرنے والے بنا دیجیے ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size