Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ
یَا مَنْ أَقْسَمْتَ بِھٰذِهِ الْعَشْرِ
اِرْحَمْنَا یَوْمَ الْحَشْرِ وَ اصْرِفْ عَنَّا کُلَّ شَرٍّ
وَ اجْعَلْ لَّنَا مِنْ کُلِّ عُسْرٍ یُسْرٌ
وَ یَسِّرْ لَنَا صِیَامَ یَوْمِ عَرَفَةَ
وَ اغْفِرْ لَنَا مَا فَاتَ وَ تَجَاوَزْ عَنْ کُلِّ الْسَّیِّئَاتِ یَا غَفُوْرُ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
اے وہ ذات جس نے اس عشرہ (ذی الحجہ) کی قسم کھائی ہے
ہم پر حشر (قیامت) کے دن رحم کیجیے اور ہم سے ہر شر دور کر دیجیے،
ہمارے لیے ہر تنگی کے بعد آسانی کر دیجیے،
ہمارے لیے عرفہ (9 ذی الحجہ) کے دن کے روزے آسان کر دیجیے،
اے گناہوں کے بخشنے والے !
جو (کوتاہیاں) سرزد ہو چکی ہیں ، آپ ہمیں وہ معاف کر دیجیے اور (ہماری) تمام برائیوں سے درگزر کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size