Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
لا إله إلا الله ولا نعبد إلا إياه له النعمة وله الفضل وله الثناء الحسن
اللهم
إنا نسألك صحة في إيمان،
وإيمانا في حسن خلق،
ونجاحا يتبعه فلاح،
ورحمة منك وعافية،
ومغفرة منك ورضوانا
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اللّٰہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود (حاکم) نہیں اور ہم اس کے علاوہ کسی کی عبادت نہیں کرتے، اسی کے لیے نعمت ہے، اسی کی طرف سے فضل ہے اور اسی کی اچھی تعریف ہے،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ایمان میں درستی کی، اچھے اخلاق کے ساتھ ایمان کی، ایسی کامیابی کی جس کے پیچھے فتح مندی ہو، آپ کی طرف سے رحمت کی، عافیت کی، آپ کی طرف سے گناہوں کی بخشش کی اور رضامندی کی درخواست کرتے ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size