Dua on May 18, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
ارزقنا بصيرة الطريق، وعون الرفيق
وقوة الطموح والثبات على الدين
اللهم 
وحد صفنا وكلمتنا واهد شبابنا
واحفظنا وأهلينا وبلادنا 
إنك على كل شيء قدير
و بالمؤمنين رؤوف رحيم

         آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
 ہمیں سیدھے راستے کی بصیرت ، اچھے دوست کا تعاون ، بلند خیالی کی طاقت اور دین پر مضبوطی عطا کر دیجیے ،  
اے اللّٰہ !
ہماری اجتماعیت میں اور ہماری بات (نظریہ) میں وحدت قائم کر دیجیے ، 
ہمارے نوجوانوں کو سیدھا راستہ دکھا دیجیے ، 
ہماری ، ہمارے اہل خانہ کی اور ہمارے شہروں کی حفاظت فرما لیجئے ، 
بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں اور ایمان والوں پر نہایت شفیق اور مہربان ہیں۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔