Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
سئل أحد العارفين :
"هل الطريق إلى الله تعالى طويل لاقطعه ؟
فأجاب :
"بل هو حجاب عن قلبك ترفعه "
( اللہ کو پہچان کر اس سے تعلق قائم رکھنے والے ) کسی عارف سے دریافت کیا گیا کہ :
" کیا اللہ تعالیٰ ( سے تعلق قائم کرنے ) کا راستہ ، طے کرنے کے لحاظ سے طویل (لمبا) ہے؟
تو انہوں نے جواب دیا :
( نہیں ) بلکہ وہ تو (طبیعت یا ماحول یا بے شعوری کا) ایک حجاب (پردہ) ہے ، جسے آپ نے اٹھانا ہے (اور اس طرح اپنے رب کو پا لینا ہے )" ۔