Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰھُمَّ
یَا وَلِیَّ نِعَمِنَا وَ مَلَاذَنَا عِنْدَ کُرْبَتِنَا،
اِجْعَلْ مَا نَخَافُه وَ نَحْذَرُهٗ بَرْدًا وَّ سَلَامًا عَلَیْنَا،
رَبَّ اِشٔرَحْ لَنَا صُدُوْرَنَا وَ یَسِّرْ لَنَا اُمُوْرَنَا وَ احْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِّسَانِنَا یَفْقَھُوْا قَوْلَنَا،
وَ اجْعَلْ لَّنَا مِنْ لَّدُنْكَ وَلِیًّا سُلْطَانًا نَّصِیْرًا.
آمين يا ربَّ العالَمين
اے اللّٰہ!
اے ہماری نعمتوں کے نگہبان اور مصیبت کے وقت ہماری پناہ گاہ ذات !
جس چیز سے ہم ڈرتے ہیں اور بچتے ہیں اسے ہمارے لیے سکون اور سلامتی والا بنا دیجیے،
اے ہمارے پروردگار !
ہمارے لیے ہمارے سینوں کو کھول دیجیے، ہمارے لیے ہمارے معاملات آسان کر دیجیے، ہماری زبانوں کی گرہ کھول دیجیے کہ وہ ہماری بات کو سمجھیں،
ہمارے لئے اپنی طرف سے ایسا غالب نگہداشت رکھنے والا مقرر کردیجئے جس کو (آپ کی) مدد حاصل ہو۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعاؤں کو قبول فرما لیجیے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size