Dua on Mar 18, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْلًّهُمَّ
إِنَّانَسْئَلُكَ مِنْ خَیْرِ مَا سَأَلَكَ مِنْهُ نَبِیُّكَ مُحَمَّدً ﷺ،
وَ نَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا اسْتَعَاذَكَ مِنْهُ نَبِیُّكَ مُحَمَّدً ﷺ
اَلْلًّهُمَّ
إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنَّا
اَلْلًّهُمَّ
اِجْعَلْنَا مِنْ عُتَقَائِكَ مِنَ الْنَّارِ.

آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ 

Urdu

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ان بھلائیوں کی درخواست کرتے ہیں جن کی آپ سے، آپ کے نبی حضرت محمد ﷺ نے (حصول کی) درخواست کی ہے،
اور ہم آپ کی پناہ میں آتے ہیں ان برائیوں سے جن سے آپ کے نبی حضرت محمد ﷺ نے آپ سے پناہ طلب کی ہے،
اے اللّٰہ!
بیشک آپ سب سے زیادہ معاف کرنے والے ہیں، معاف کرنے کو پسند کرتے ہیں پس آپ ہمیں معاف کر دیجیے،
اے اللّٰہ!
ہمیں جہنم کی آگ سے آزاد کرده لوگوں میں شامل کردیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے مالک !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!