Dua on Mar 18, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهمّ 
صل على سيدنا محمدﷺ
 أصل الأصول، نور الجمال، وسر القبول
أصل الكمال، وباب الوصول، 
صلاة تدوم ولاتزول، 
اللهم 
صل على سيدنا محمد 
أكرم نبي، وأعظم رسولﷺ
 

Urdu

اے اللّٰہ!
آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر ، جو کائنات کا مقصود ، خوبصورتی کا نور ،  (حکم الٰہی کی) قبولیت کا راز ، حاصل کمال ، اللّٰہ تعالیٰ سے تعلق کا دروازہ ہیں ، اپنی رحمتیں نازل فرمائیے جو ہمیشہ رہیں اور ختم نہ ہوں۔ 
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے سردار حضرت محمد ﷺ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے جو سب سے مہربان نبی اور سب سے بڑے رسول ہیں۔