Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
*في علاقتك مع الله :*
*"اتقِ الله حيث ما كنت"*
*في علاقتك مع نفسك :*
*"اتبعِ السيئةَ الحسنةَ تمحها"*
*في علاقتك مع الناس :*
*"خالق الناس بخلق حسن"*
*تفكّر دائماً فيما عندك .*
*و ليس فيما ليس عندك*
*فإن ماعندك من كرم الله .*
*وما ليس عندك مِن حكمة الله*
*اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق کے بارے میں ( نبوی ھدایت ) :*
*" اللّٰہ سے ڈرئیے جہاں کہیں بھی آپ ہو "*
*" اپنی ذات کے ساتھ تعلق کے بارے میں ( ارشاد نبوی) :*
*" برائی ہو جانے کے بعد ، نیکی کیجیے تاکہ وہ اسے مٹا ڈالے "*
*" لوگوں کے ساتھ تعلق کی بابت ( نبوی رہنمائی ) :*
*" لوگوں سے اچھے اخلاق کے ساتھ پیش آئیے "*
*جو کچھ ( علم و عمل اور دولت ) آپ کے پاس ہے ہمیشہ اس میں ( اس کے بہتر استعمال کے لئے) غور وفکر کیجیے ۔*
*اور اس میں سوچ بچار ( کر کے اپنے اوپر پریشانی طاری) نہ کریں جو آپ کے پاس نہیں*
*کیونکہ جو آپ کے پاس ہے ( وہ آپ پر ) اللّٰہ کا کرم ہے*
*اور جو آپ کے پاس نہیں (اس میں) اللّٰہ کی حکمت ہے (جس میں آپ کا فائدہ ہی پوشیدہ ہے) ۔*