Dua on Feb 18, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اسأل الله عز وجل
أن يبارك لكم في أيامكم
وأن يبلغكم شهر شعبان ورمضان
و يبلغكم مرادكم وينور قلوبكم بالإيمان 
ويزيدكم عافية واطمنان
ويهبكم شفاعة حبيب الرحمن
جعل الله أيامكم رحمة وهناء
وأبعد فيها عنكم  البلاء 
ورفع شأنكم في الأرض والسماء

       آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اللّٰہ عزوجل سے میں درخواست کرتا ہوں کہ
وہ آپ کے لیے آپ کے دنوں میں برکت پیدا کرے ، 
آپ کو شعبان المعظم اور رمضان المبارک تک پہنچائے ( یعنی ان دونوں مہینوں کی برکات سے مستفید کرے) ، 
آپ کی مراد کو پورا کرے ، 
آپ کے دلوں کو ایمان سے روشن کرے ، 
آپ کے عافیت و اطمینان میں اضافہ کرے ، 
(اللّٰہ) رحمان کے محبوب بندے (حضرت محمد ﷺ) کی شفاعت آپ کو عطا کرے ، 

اللّٰہ تعالیٰ آپ کے دنوں کو رحمت اور خوشخبری والے بنادے ، 
ان (دنوں) میں آپ سے مصیبت کو دور رکھے ،
اور آپ کی شان کو زمین اور آسمان میں بلند کرے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔