Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم ما سألناك من خير
فأعطنا،
وما لم نسألك فابتدئنا،
وما قصرت عنه امالنا وأعمالنا من الخيرات فبلغنا،
ياذا الجلال والإكرام،
وصل اللهم وسلم وبارك على نبينا وحبيبنا محمد عليه افضل الصلاة واتم التسليم.
ولا تنسونا من صالح دعائكم.
اے اللّٰہ!
جو ہم آپ سے بھلائی کا سوال کریں تو آپ وہ ہمیں دے دیجیے ،
جو ہم نے آپ سے طلب نہیں کیا پس آپ اسے ہمارے لیے شروع فرما دیجیے ،
اور جن بھلائیوں سے ہماری امیدیں اور اعمال قاصر (کوتاہ) ہیں تو ہمیں وہ پہنچا دیجئے ، اے عظمت و احترام والی ذات!
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے نبی اور ہمارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰﷺ پر اپنی افضل ترین رحمتیں نازل فرمائیے ، کامل ترین سلامتی دیجئے اور برکت عطا فرمائیے۔
(اے ہمارے احباب) آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں نہ بھولئے گا۔