Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أَسْأَلُ اللّٰهَ عَزَّوَجَلَّ
أَنْ یُّعْطِیَنَا وَإِیَّاکُمْ خَیْرَ مَا یُعْطِی السَّائِلِیْنَ
وَأَنْ یَّجْمَعَ لَنَا وَلَکُمْ صَلَاحَ الدِّیْنِ وَالدُّنْیَا
وَأَنْ یَّغْفِرَ لَنَا وَلَکُمْ وَلِوَالِدَیْنَا وَلِجَمِیْعِ الْمُسْلِمِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ
وہ ہمیں اور آپ (احباب) کو اس سے بہترین دے جو وہ اپنے سے طلب کرنے والوں کو دیتا ہے،
ہمارے لیے اور آپ کے لیے دین اور دنیا کی بہتری کو جمع کردے،
اور یہ کہ وہ ہمارے، آپ کے، ہمارے والدین کے اور تمام مسلمانوں کے گناہوں کو بخش دے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size