Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أَدَامَ اللّٰهُ
السُّرُوْرَ فِیْ قُلُوْبِکُمْ وَالطَّمَأنِیْنَةَ فِیْ حَیَاتِکُمْ
وَالْسَّلَامَةَ فِیْ أْجْسَادِکُمْ
وَأْصْلِحْ قُلُوْبَنَا وَقُلُوْبَکُمْ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اللّٰہ تعالیٰ
آپ کے دلوں میں خوشی، آپ کی زندگی میں اطمینان اور آپ کے جسموں میں (بیماریوں سے) سلامتی ہمیشہ رکھے،
ہمارے دلوں کو اور آپ کے دلوں کو (ہدایت کے لئے) سنوار دے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size