Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
إنا نسألك بنور وجهك الذي أشرقت
له السماوات والأرض ومافيهن
أن تجعلنا في حرزك وحفظك
وجوارك وتحت كنفك
اللهم
وتوفنا وأنت راض عنا
واحفظ بلادنا وبلاد المسلمين
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
بیشک ہم آپ سے، آپ کے رخ (تجلی) کے اس نور جس سے آسمان وزمین روشن ہوئے ، کے وسیلہ سے درخواست کرتے ہیں کہ:
آپ ہمیں اپنی پناہ ، اپنی حفاظت ، اپنے جوار (قرب) اور اپنی عنایت میں رکھئیے ،
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں دنیا سے اس حال میں لے جائیے کہ آپ ہم سے راضی ہوں ،
ہمارے شہروں اور (دیگر) مسلمانوں کے ممالک کی حفاظت کر لیجئے!
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size