Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
للهم إني أسألك بعزتك وعظمتك وجلالك أن تحقق لنا أمنياتنا وأن تغفرلنا ذنوبنا وتشفي مرضانا وترحم موتانا يارب .
اللهم صل وسلـم ع نبـينا محمـد.
اے اللّٰہ!
بیشک میں آپ سے آپ کی عزت ، آپ کی عظمت ، اور آپ کے جلال کے سبب (وسیلہ) سے سوال کرتا ہوں کہ
آپ ہم (احباب) کے (فائدے) کے لیے ہماری آرزوؤں کو پورا کر دیجیے ،
ہمارے لیے ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے ،
ہمارے بیماروں کو شفا دے دیجیے ،
اور ہمارے فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے ۔
اے میرے پروردگار ! (ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے)
اے اللّٰہ!
ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ پر رحمتیں اور سلامتی نازل فرمائیے ۔