Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم صبّحنا صباحاً تنشرح فيه الصدور ، وتقبل فيه التوبة ، وتتسع فيه الأرزاق ، ياخير من سُئل وأكرم من أعطى ياحيّ يا قيّوم . . .
اے اللہ !
ہماری صبح ایسی کر دیجیے :
جس میں سینے کھل جائیں ، توبہ قبول ہو جائے ، رزق کشادہ ہو جائیں ،
اے بہترین ذات جس سے مانگا جائے اور سب سے کریم جو عطا کرے ، اے زندہ ، اے سب کو تھامنے والے ! ( ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے )