Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اسال الله تعالى ان يقسم لكم من محبته وخشيته وفضله ورزقه ماقسم لأوليائه الصالحين ،
وان يؤتيكم الخير من كل مكان وان يفرج عنكم ماضاقت به صدوركم ويجعلكم في حرزه وامانه وضمانه وان يجعل الفردوس الاعلى مستقرا لكم ولوالديكم واهليكم .
وصلى الله وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم.
اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ وہ:
آپ (احباب) کے لیے اپنی محبت ، اپنی ہیبت ، اپنے فضل اور اپنے رزق سے وہ کچھ تقسیم کرے جو اس نے اپنے نیک اولیاء کے لیے تقسیم کیا ،
آپ کو ہر چگہ سے خیر وبھلائی دے ،
آپ سے اس چیز کو دور کرے جس کے سبب آپ کے دلوں میں تنگی آئے ،
آپ کو اپنی حفاظت ، اپنی امان اور اپنی ضمانت میں رکھے ،
اور آپ کے لیے ، آپ کے والدین کے لیے اور آپ کے اہل خانہ کے لیے بہشت بریں کو ٹھکانہ بنا دے۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ پر ، آپ کی آل اور آپ کے صحابہ کرام پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور سلامتی دے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size