Dua on Aug 17, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أَللّٰھُمَ
اُکْتُبْ لَنَا فِیْ ھٰذَا الْصَّبَاحِ مَایُرْضِیْكَ عَنَّا وَیُرْضِیْنَا 
أَللّٰھُمَ
إِنَّا نَسْأَلّكَ أَنْ تَرْزُقَنَا قُوَّةَ الْیَقِیْنِ بِكَ وَحُبِّ طَاعَتِكَ وَصِدْقَ الْتَّوَکُّلِ عَلْیْكَ، 
أَللّٰھُمَ اِجْعَلْ ھٰذَا الْیَوْمَ مُبَرَکاً وَلاَ تَحْرِمْنَا مِنْ کَرَمِكَ وَنِعَمِكَ یَا اَللّٰهُ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُمّ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

   اے اللٰہ !
ہمارے لیے اس صبح میں اس کا فیصلہ فرما دیجیے جو آپ کو ہم سے راضی کردے اور ہمیں بھی خوش کردے،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ ہمیں اپنے پر یقین کی طاقت، اپنی فرمانبرداری کی محبت اور اپنے اوپر سچا اعتماد دے دیجیے، 
اے اللّٰہ!
ہمارے لیے اس دن کو مبارک کر دیجیے، 
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنے کرم اور اپنی نعمتوں سے محروم نہ کیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔