Dua on Aug 17, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
إنا نسألك رضاك والجنة
ونعوذ بك من سخطك و النار
اللهم 
توفنا مسلمين وألحقنا بالصالحين
واحمنا اللهم بحمايتك وقنا بوقايتك
وارعنا برعايتك وأعنا بعنايتك
واكشف عنا السوء بما شئت وكيف شئت
إنك على كل شيء قدير

               آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ !
بیشک ہم آپ سے آپ کی رضا اور جنت کا سوال کرتے ہیں ، 
ہم آپ کی ناراضگی اور جہنم کی آگ سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں ، 
اے اللّٰہ!
ہمیں مسلمان ہونے کی حالت میں موت دیجیے ، 
ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ ملا (شامل کر) دیجیے ، 
اے اللّٰہ!
اپنی (قائم کردہ) حفاظت کے ذریعہ ہماری حفاظت فرما لیجئے ، 
اپنے (فیصلہ کردہ) بچاؤ کے ذریعہ (پریشانیوں سے) ہمیں بچا لیجئے ، 
اپنی (مقرر کردہ) نگہبانی کے ذریعہ ہماری نگرانی کیجئے ، 
اپنی مہربانی کے ذریعہ ہماری مدد کر دیجیے ، 
  آپ جیسے چاہیں اور جس طرح چاہیں ، ہم سے برائی کو دور کر دیجیے
بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں۔ 

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔