Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
محبة النــــاس رزق عظيم من اللـــــه
وكنز ليس له ثمن ،
حتى لو أنفق المرء عليه كنوز الدنيـــا
قال الله تعالى
: ﴿لو أنفقت مافي الأرض جميعـــــــــاً
ما ألفت بين قلوبهم ﴾
اللـــــــــهم
ألف بين قلوبنا وسدد خطانا
وارزقنا من الخـــــــير ما ترضى لنا
وارحم موتانا واشف مرضانا
برحمتك يا أرحم الراحمين..
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
انسانوں کی محبت اللّٰہ تعالیٰ کا بڑا فضل اور ایسا خزانہ ہے کہ جس کی کوئی قیمت نہیں ، خواہ انسان اس پر ، دنیا کے تمام خزانے بھی خرچ کر ڈالے ،
اللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا :
{اگر آپ (اے محمد ﷺ) جو کچھ زمین میں (خزانوں سے) ہے سارے کا سارا خرچ کر دیں تو بھی آپ ان کے دلوں میں الفت نہ ڈال سکتے۔} (الانفال؛63)
ا ے الــلّٰـــــــــــــه !
ہمارے دلوں میں (ایک دوسرے کے لئے) الفت ڈال دیجیے ،
ہماری غلطیاں درست کردیجیے ،
ہمیں بھلائی سے وہ عطا کر دیجیے جو آپ نے ہمارے لیے پسند کیا ہے ،
ہمارے فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے ،
اور ہمارے بیماروں کو شفا دے دیجیے ،
اے ارحم الراحمین !
اپنی رحمت کے سبب (ہم پر کرم فرما دیجیے)
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size