Dua on Jul 17, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْْلّٰهُمَّ 
 صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ سَیِّدِ الْأَوَّلِیْنَ وَ الْآخِرِیْنَ، 
 وَ صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ فِیْ کُلِّ وَقتٍ وَّ حِیْنٍ 
 اَلْْلّٰهُمَّ 
 صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ فِیْ الْمَلَإِ الْأَعلیٰ إِلیٰ یَوْمِ الْدِّینِ، 
 اَلْْلّٰهُمَّ 
 صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ حَتّیٰ تَرِثَ الْأَرضَ وَ مَن عَلَیْھَا وَ أَنتَ خَیْرُ الْوَارِثِینَ. 
 اَللّٰهُمَّ 
 اُرزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحْشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ 

Urdu

 اے اللّٰہ! 
 آپ ہمارے آقا، (ہم سے) پہلوں اور بعد والوں کے آقا حضرت محمد ﷺ پر رحمتیں نازل فرمائیے، 
 آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر، ہر وقت اور ہر جگہ رحمتیں نازل فرمائیے، 
 اے اللّٰہ! 
 آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر ملأ أعلیٰ (عالَمِ بالا میں مقربینِ بارگاہِ الٰہی کی مجلس) میں قیامت تک رحمتیں نازل فرمائیے، 
 اے اللّٰہ! 
 آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر رحمتیں نازل فرمائیے اس وقت تک کہ جب تک آپ زمین اور جو (آپ کی مخلوق) اس پر موجود ہے، کے وارث ہیں، اس حال  میں کہ آپ وارثوں میں سے، سب سے بہتر وارث ہیں۔ 
 اے اللّٰہ! 
 ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کردیجیے۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!