Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ
اِغْفِرْ لَنَا، وَاھْدِنَا، وَارْزُقْنَا، وَعَافِنَا
نَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنْ ضِیْقِ الْمَقَامِ یَوْمَ الْقِیَامَةِ۔
اَلْلّٰهُمّٰ
إِنَّا نَعُوْذُ بِكَ مِنْ قَلْبٍ لَّا یَخْشَعُ، وَدُعَاءٍ لَّا یُسْمَعُ، وَمِنْ نَفْسٍ لَّا تَشْبَعُ، وَمِنْ عِلْمٍ لَّا تَنْفَعُ
نَعُوُذُ بِكَ مِنْ ھٰؤُلَاءِ الْأَرْبَعِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہمیں معاف کر دیجیے، ہمیں راہِ راست پر لے آئیے، ہمیں وسائلِ رزق دے دیجیے اور ہمیں عافیت دے دیجیے،
ہم قیامت کے دن، جگہ کی تنگی (جہنم) سے اللہ کی پناہ میں آتے ہیں۔
اے اللّٰہ!
بیشک ہم ایسے دل سے جو (اللّٰہ کی) ہیبت نہ رکھے، ایسی دعا سے جو سنی نہ جائے، ایسے نفس سے جو (طبعی خواہشات سے) سیر نہ ہو اور ایسے علم سے جو بے فائدہ ہو، آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔
ہم ان چاروں سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size