Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهـــــم إنا نســـــألك
صبـاح المُســــتغفرين
صبـــاح لا إنكسٓـار فيه
صباحكم آمال تتحـقق
وأمنيـــــــــات تغــــفو
فــوق أوراق التــــفاؤل
اے اللہ ! بلا شبہ ہم (اپنے لئے) آپ سے گناہوں کی بخشش چاہنے والوں کی (طرح کی) صبح کا سوال (درخواست) کرتے ہیں،
ایسی صبح کا ، کہ جس میں کوئی وقفہ نہ ہو ،
آپ کی صبح ،
ایسی امیدوں کے ساتھ ہو ، جو حقیقت بننے والی ہوں
اور ایسی آرزوؤں کے ساتھ ہو ، جو نیک توقعات کی دستاویزات سے (بھی) بالاتر خواب نشین ہوں۔