Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
صل على سيدنا محمد ﷺ سيد الناس
صلاة تبعد بها عنا الوسواس
وتحفظنا بها من شر الخناس
وتزيح بها عن قلوبنا ظلمات الأغلاس
وعلى آله وصحبه وسلم
اللهم
ارزقنا شفاعته و أوردنا حوضه واحشرنا في زمرته
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰه!
آپ ہمارے آقا انسانیت کے سردار حضرت محمد ﷺ پر ،
ایسی رحمتیں نازل فرمائیے کہ ان کے سبب آپ ہم سے وسوسہ ڈالنے والے (پھسلانے والے شیطانوں) کو دور کردیں،
ان کے سبب چھپ کرحملہ کرنے والے (شیطانوں) سے ہمیں محفوظ کردیں ،
اور ان کے سبب ہمارے دلوں سے اندھیروں کی تاریکیوں کو دور کردیں ،
آپ ﷺ کی آل اور آپ کے صحابہ کرام پر پر بھی اپنی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجئے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size