Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
ذَا الْحَبْلِ الْشَّدِیْدِ وَالْأَمْرِ الْرَّشِیْدِ
نَسْأَلُكَ الْأَمْنَ یَوْمَ الْوَعِیْدِ وَالْجَنَّةَ یَوْمَ الْخُلُوْدِ مَعَ الْمُقَرَّبِیْنَ الْشُّھُوْدِ الْرُّکَّعِ الْسُّجُوْدِ الْمُوْفِیْنَ بِالْعُھُوْدِ
إِنَّكَ رَحِیْمٌ وَّدُوْدٌ وَأَنْتَ تَفْعَلُ مَاتُرِیْدُ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
مضبوط رسی (طاقت) والے اور اور سچے حکم والے !
ہم آپ سے خوف والے دن (روزِ قیامت) اطمینان کی اور (اس) ہمیشہ رہنے والے دن (اللّٰہ کے) ان مقرب لوگوں کی معیت میں جنت کی درخواست کرتے ہیں ،
جو (حق کی) گواہی دینے والے ، رکوع کرنے والے (ذمہ داری پوری کرنے والے) سجدے کرنے والے (اطاعت گزار) اور (اللّٰہ اور اس کے بندوں کے ساتھ کئے گئے) معاہدوں کو پورا کرنے والے ہیں،
بیشک آپ (اللّٰہ تعالیٰ) مہربان، محبت کرنے والے ہیں اور جو آپ چاہیں، اسے کر ڈالنے والے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size