Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
طهرنا من الدنس والأقذار
وصبرنا على كائنات الأقدار
ووفقنا للتقى وصحبة الأبرار
بعونك ياقرة عين المساكين
اللهمَّ
ارزقنا فضل الصيام والقيام في رمضان ولاتحرمنا من خيرات وهبات ليلة القدر ياكريم.
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں (ہر طرح کی) میل کچیل اور گندگیوں سے پاک صاف کر دیجیے ،
(اپنے طے کردہ) فیصلوں کی تفصیلات پر ہمیں ثابت قدمی عطا کیجیے ،
ہمیں تقوی اور نیک لوگوں کی صحبت کی توفیق دے دیجیے ،
اے مساکین کی آنکھوں کی ٹھنڈک ذات !
اپنی مدد کے ساتھ (مذکورہ امور کی ہمیں توفیق دے دیجیے) ،
اے اللّٰہ!
ہمیں رمضان المبارک میں روزوں اور قیام ( رات کی عبادات ادا کرنے) کی فضیلت ( اجر و ثواب) دے دیجیے۔ اور ہمیں شب قدر کی نعمتوں اور تحفوں سے محروم نہ کیجئے، اے کریم ذات! (اپنا کرم کیجئے)
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے مالامال کرے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size