Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
اجعلنا من عبادك الصالحين، القانتين،المستغفرين المقربين
اللهم اجعلنا من المتوكلين عليك الفائزين لديك
المقربين إليك
وزحزنا فيه عن موجبات سخطك.
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
ہمیں اپنے ان بندوں میں شامل کر لیجیے جو نیک، آپکے سامنے عاجزی کرنے والے ، گناہوں کی معافی چاہنے والے اور آپ کے قریب تر ہیں ،
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ اپنی ذات پر اعتماد کرنے والوں، اپنے ہاں کامیاب ہونے والوں اور اپنی طرف قرب پانے والے بندوں میں شامل کر دیجیے،
اور ہمیں اس (دین کے راستے) میں اپنی ناراضگی کے اسبابِ سے دور کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size