Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
أخرجنا من أشد الضيق إلى أوسع الفرج
اللهم
لا تبتلينا فيما لا نستطيع عليه صبرا
اللهم
زد قلوبنا أمنا وأمان وزد عليها سكينة واطمئنان
اللهم
إنا نسألك أن تصرف عنا شتات العقل والأمر والتفكير
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
ہمیں سخت ترین تنگی (معاشی و اخلاقی) سے وسیع ترین کشادگی کی طرف نکال لائیے ،
اے اللّٰہ!
ہمیں ان (مسائل وحالات) میں مبتلا نہ کیجیے جنہیں برداشت کرنے کی ہم میں طاقت نہیں ،
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو امن وامان کے لحاظ سے زیادہ کر دیجیے اور ان پر سکون واطمینان بڑھا دیجئے ،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ عقل ، تدبیر اور غور وفکر کے خلفشار کو ہم سے دور کر دیجئے ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size