Dua on Feb 17, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

‏إن الصلاة على النبي تجارةٌ
‏فاظفر بها تنجُو مِن الدركاتِ

‏صل عليه بكُلِ يومٍ واستَزِدْ
‏حَتى تفوز بمثْلهَا عشْراتٍ
صلى الله عليه وسلم
اللهم
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
 واحشرنا في زمرته

           آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
 

Urdu

بیشک نبی ﷺ پر درود شریف پڑھنا (نفع بخش) تجارت ہے 
پس اس (درود شریف)  کے ساتھ کامیابی حاصل کیجیے تاکہ آپ ناکامیوں سے نجات حاصل کرلیں

آپ ﷺ پر روزانہ درود شریف پڑھئیے اور (اس کے پڑھنے میں) اضافہ کیجیے
یہاں تک کہ آپ اس (درود شریف کو ہر دفعہ پڑھنے سے) دس دس رحمتوں کے ملنے کی کامیابی حاصل کر پائیں۔ 
صلی اللّٰہ علیہ وسلم

اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔