Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ أَصْلِ الْأُصُوْلِ، وَسِرِّ الْقُبُوْلِ، وَأَصْلِ الْکَمَالِ، وَکُلِّ الْجَمَالِ، صَلَاةً تَشْفِیْ مِنَ الْآلَامِ و َالْأَسْقَامِ وَالْأَمْرَاضِ وَالْذُّبُوْلِ
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ تمام اصولوں کی اساس ، قبولیت کا راز، کمال کی بنیاد اور سراپا جمال (الٰہی) ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ، پر ایسی رحمتیں نازل فرمائیے
کہ جن کے سبب آپ (ہمیں) دکھوں، لاعلاج تکلیفوں (دیگر عام) بیماریوں ، اور افسردگی سے شفا دے دیں،
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size